كِتَاب اللُّقَطَةِ کسی کو ملنے والی چیز جس کے مالک کا پتہ نہ ہو

وحدثني عبد الرحمن بن بشر العبدي ، حدثنا بهز ، حدثنا شعبة ، اخبرني سلمة بن كهيل ، او اخبر القوم وانا فيهم، قال: سمعت سويد بن غفلة ، قال: خرجت مع زيد بن صوحان، وسلمان بن ربيعة، فوجدت سوطا واقتص الحديث بمثله إلى قوله " فاستمتعت بها "، قال شعبة: فسمعته بعد عشر سنين يقول: عرفها عاما واحدا،

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا۔ اس میں یہ کہ شعبہ نے کہا: میں سلمہ سے ملا دس برس کے بعد تو وہ کہنے لگے: ایک سال تک بتلا۔

صحيح مسلم # 4507
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp