كِتَاب اللُّقَطَةِ کسی کو ملنے والی چیز جس کے مالک کا پتہ نہ ہو

وحدثنيه إسحاق بن منصور ، اخبرنا ابو بكر الحنفي ، حدثنا الضحاك بن عثمان بهذا الإسناد، وقال في الحديث " فإن اعترفت فادها وإلا فاعرف عفاصها ووكاءها وعددها ".

‏‏‏‏ وہی ہے جو اوپر گزرا۔ اس میں یہ ہے کہ اگر کوئی پہچانے تو دے دے اس کو نہیں تو یاد رکھ اس کا بندھن اور اس کا تسمہ اور اس کا تھیلہ اور اس کا شمار۔

صحيح مسلم # 4505
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp