كِتَاب الْأَقْضِيَةِ جھگڑوں میں فیصلے کرنے کے طریقے اور آداب

حدثني ابو الطاهر احمد بن عمرو بن سرح ، اخبرنا ابن وهب ، عن ابن جريج ، عن ابن ابي مليكة ، عن ابن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لو يعطى الناس بدعواهم لادعى ناس دماء رجال، واموالهم ولكن اليمين على المدعى عليه ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لوگوں کو دلا دیا جائے جو دعویٰ کریں تو بعض دوسروں کی جان اور مال لے لیں گے۔ لیکن مدعیٰ علیہ کو قسم کھانا چاہیے۔

صحيح مسلم # 4470
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp