كِتَاب الْحُدُودِ حدود کا بیان

حدثنا محمد بن رمح بن المهاجر ، اخبرنا الليث ، عن ايوب بن موسى ، عن الاسود بن العلاء ، عن ابي سلمة بن عبد الرحمن ، عن ابي هريرة ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، انه قال: " البئر جرحها جبار، والمعدن جرحه جبار، والعجماء جرحها جبار، وفي الركاز الخمس "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کنوئیں کا زخم لغو ہے اور کان کا زخم لغو ہے اور جانور کا زخم لغو ہے اور رکاز میں پانچواں حصہ ہے۔

صحيح مسلم # 4468
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp