كِتَاب الْحُدُودِ حدود کا بیان

حدثنا احمد بن عيسى ، حدثنا ابن وهب ، اخبرني عمرو ، عن بكير بن الاشج ، قال: بينا نحن عند سليمان بن يسار إذ جاءه عبد الرحمن بن جابر، فحدثه فاقبل علينا سليمان ، فقال، حدثني عبد الرحمن بن جابر ، عن ابيه ، عن ابي بردة الانصاري ، انه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " لا يجلد احد فوق عشرة اسواط إلا في حد من حدود الله ".

‏‏‏‏ سیدنا ابو بردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: کوئی نہ مارا جائے دس کوڑوں سے زیادہ مگر کسی حد میں اللہ کی حدوں میں سے۔

صحيح مسلم # 4460
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp