كِتَاب الْحُدُودِ حدود کا بیان

وحدثني ابو الطاهر ، وحرملة بن يحيى ، وحدثنا الوليد بن شجاع واللفظ للوليد، وحرملة، قالوا: حدثنا ابن وهب ، اخبرني يونس ، عن ابن شهاب ، عن عروة ، وعمرة ، عن عائشة ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا تقطع يد السارق إلا في ربع دينار فصاعدا ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاتھ نہ کاٹا جائے گا چور کا مگر چوتھائی دینار یا زیادہ کی چوری میں۔

صحيح مسلم # 4400
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp