كِتَاب الْقَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِينَ وَالْقِصَاصِ وَالدِّيَاتِ قتل کی ذمہ داری کے تعین کے لیے اجتماعی قسموں، لوٹ مار کرنے والوں (کی سزا)، قصاص اور دیت کے مسائل

حدثنا احمد بن حنبل ، ومحمد بن المثنى واللفظ لاحمد، قالا: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، عن سفيان ، عن الاعمش ، عن عبد الله بن مرة ، عن مسروق ، عن عبد الله ، قال: قام فينا رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: " والذي لا إله غيره لا يحل دم رجل مسلم يشهد ان لا إله إلا الله واني رسول الله، إلا ثلاثة نفر التارك الإسلام المفارق للجماعة او الجماعة شك فيه احمد، والثيب الزاني، والنفس بالنفس "، قال الاعمش : فحدثت به إبراهيم فحدثني، عن الاسود ، عن عائشة بمثله،

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو خطبہ سنانے کے لیے کھڑے ہوئے تو فرمایا:قسم ہے اس کو جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ مسلمان کا خون کرنا درست نہیں جو گواہی دیتا ہو اس امر کی کہ سوا اللہ کے کوئی معبود نہیں ہے اور میں اس کا بھیجا ہوا ہوں۔ مگر تین شخصوں کا ایک تو وہ جو دین اسلام کو چھوڑ دے اور جماعت سے الگ ہو جائے، دوسری یہ کہ جس کا نکاح ہوچکا ہو اور وہ زنا کرے، تیسری جان بدلے جان کے۔

صحيح مسلم # 4377
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp