وحدثنا محمد بن رافع ، حدثنا عبد الرزاق ، قال: اخبرنا ابن جريج ، حدثنا ابن شهاب بهذا الإسناد مثله، وزاد وقضى بها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " بين ناس من الانصار في قتيل ادعوه على اليهود "،
ابن شہاب سے ایسی ہی روایت ہے اتنا زیادہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسامت کا حکم کیا درمیان انصاری کے ایک مقتول پر کہ جس کے قتل کا انہوں نے دعویٰ کیا تھا یہود پر۔