كِتَاب الْقَسَامَةِ قسموں کا بیان

وحدثناه احمد بن يونس ، حدثنا زهير . ح وحدثنا ابو كريب ، حدثنا ابو معاوية . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا عيسى بن يونس كلهم، عن الاعمش بهذا الإسناد، وزاد في حديث زهير، وابي معاوية بعد قوله: إنك امرؤ فيك جاهلية، قال: قلت: على حال ساعتي من الكبر، قال: نعم، وفي رواية ابي معاوية نعم على حال ساعتك من الكبر، وفي حديث عيسى فإن كلفه ما يغلبه فليبعه، وفي حديث زهير فليعنه عليه، وليس في حديث ابي معاوية فليبعه ولا فليعنه انتهى عند قوله ولا يكلفه ما يغلبه.

‏‏‏‏ وہی ہے جو اوپر گزرا۔ ایک روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تجھ میں جاہلیت ہے۔ تو ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا: اپنے بڑھاپے پر، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ اور ایک روایت میں یہ ہے کہ تیرے اتنے بڑھاپے پر۔ اور ایک روایت میں ہے کہ اس کو ایسے کام کی تکلیف دے تو اس کو بیچ ڈالے۔ اور ایک روایت میں یہ ہے کہ اس کو تکلیف نہ دے ایسے کام کی بس۔

صحيح مسلم # 4314
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp