كِتَاب الْقَسَامَةِ قسموں کا بیان

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابن نمير . ح وحدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا ابي ، حدثنا فضيل بن غزوان ، قال: سمعت عبد الرحمن بن ابي نعم ، حدثني ابو هريرة ، قال: قال ابو القاسم صلى الله عليه وسلم " من قذف مملوكه بالزنا يقام عليه الحد يوم القيامة، إلا ان يكون كما قال "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے غلام یا لونڈی کو زنا کی تہمت لگائے اس پر قیامت کے دن حد پڑے گی مگر جب کہ وہ سچا ہو۔

صحيح مسلم # 4311
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp