كِتَاب الْقَسَامَةِ قسموں کا بیان

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا يزيد بن هارون ، عن هشيم ، عن عباد بن ابي صالح ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اليمين على نية المستحلف ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم کا مطلب قسم دینے والے کی نیت کے موافق ہو گا۔

صحيح مسلم # 4284
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp