كِتَاب الْقَسَامَةِ قسموں کا بیان

حدثني محمد بن عبد الله بن نمير ، واللفظ لابن طريف، ومحمد بن طريف البجلي ، قالا: حدثنا محمد بن فضيل ، عن الاعمش ، عن عبد العزيز بن رفيع ، عن تميم الطائي ، عن عدي ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا حلف احدكم على اليمين فراى خيرا منها، فليكفرها وليات الذي هو خير "،

‏‏‏‏ سیدنا عدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی قسم کھائے پھر اس کا خلاف کرنا بہتر سمجھے تو کفارہ دے قسم کا اور جو کام بہتر ہو وہ کرے۔

صحيح مسلم # 4277
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp