كِتَاب الْقَسَامَةِ قسموں کا بیان

وحدثنا عبيد الله بن معاذ ، حدثنا ابي ، حدثنا شعبة ، عن عبد العزيز بن رفيع ، عن تميم بن طرفة ، عن عدي بن حاتم ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من حلف على يمين فراى غيرها خيرا منها، فليات الذي هو خير وليترك يمينه ".

‏‏‏‏ سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص قسم کھائے پھر اس کا خلاف کرنا بہتر سمجھے تو اس کو کرے اور قسم کو چھوڑ دے۔

صحيح مسلم # 4276
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp