كِتَاب الْقَسَامَةِ قسموں کا بیان

وحدثنا شيبان بن فروخ ، حدثنا الصعق يعني ابن حزن ، حدثنا مطر الوراق ، حدثنا زهدم الجرمي ، قال: دخلت على ابي موسى وهو ياكل لحم دجاج وساق الحديث بنحو حديثهم وزاد فيه، قال: إني والله ما نسيتها.

‏‏‏‏ وہی جو اوپر گزرا اس میں اتنا زیادہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! میں نہیں بھولا قسم کو۔

صحيح مسلم # 4268
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp