كِتَاب الْقَسَامَةِ قسموں کا بیان

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الاعلى ، عن هشام ، عن الحسن ، عن عبد الرحمن بن سمرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تحلفوا بالطواغي ولا بآبائكم ".

‏‏‏‏ سیدنا عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مت کھاؤ قسم بتوں کی اور نہ اپنے باپ داداؤں کی۔

صحيح مسلم # 4262
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp