كِتَاب الْقَسَامَةِ قسموں کا بیان

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث . ح وحدثنا محمد بن رمح واللفظ له، اخبرنا الليث ، عن نافع ، عن عبد الله ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم " انه ادرك عمر بن الخطاب في ركب وعمر يحلف بابيه، فناداهم رسول الله صلى الله عليه وسلم: الا إن الله عز وجل ينهاكم ان تحلفوا بآبائكم، فمن كان حالفا، فليحلف بالله او ليصمت "،

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پایا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو چند سواروں میں اور وہ قسم کھا رہے تھے اپنے باپ کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پکارا ان کو اور فرمایا: خبردار رہو اللہ تعالیٰ منع کرتا ہے تم کو اپنے باپ دادا کی قسم کھانے سے۔ پھر جو کوئی تم میں سے قسم کھانا چاہے وہ اللہ تعالیٰ کی قسم کھائے یا چپ رہے۔ (یعنی قسم ہی نہ کھائے ضرورت کیا ہے)۔

صحيح مسلم # 4257
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp