كِتَاب النَّذْرِ نذر کے احکام

وحدثنا زكرياء بن يحيى بن صالح المصري ، حدثنا المفضل يعني ابن فضالة ، حدثني عبد الله بن عياش ، عن يزيد بن ابي حبيب ، عن ابي الخير ، عن عقبة بن عامر ، انه قال: " نذرت اختي ان تمشي إلى بيت الله حافية، فامرتني ان استفتي لها رسول الله صلى الله عليه وسلم، فاستفتيته، فقال: لتمش ولتركب "،

‏‏‏‏ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میری بہن نے نذر کی کہ بیت اللہ تک ننگے پاؤں جائے گی۔ تو حکم کیا مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھنے کا۔ میں نے پوچھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:پیدل بھی چلے اور سوار بھی ہو۔

صحيح مسلم # 4250
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp