كِتَاب النَّذْرِ نذر کے احکام

حدثنا يحيى بن يحيى التميمي ، ومحمد بن رمح بن المهاجر ، قالا: اخبرنا الليث . ح وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث ، عن ابن شهاب ، عن عبيد الله بن عبد الله ، عن ابن عباس ، انه قال: " استفتى سعد بن عبادة رسول الله صلى الله عليه وسلم في نذر، كان على امه توفيت قبل ان تقضيه، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فاقضه عنها "،

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے مسئلہ پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ میری ماں پر نذر تھی اور وہ اس کے ادا کرنے سے پیشتر ہی مر گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو ادا کر دے اس کی طرف سے۔

صحيح مسلم # 4235
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp