وحدثني ابو الربيع العتكي ، حدثنا حماد ، حدثنا ايوب ، عن عمرو بن سعيد ، عن حميد بن عبد الرحمن الحميري ، عن ثلاثة من ولد سعد ، قالوا: مرض سعد بمكة، فاتاه رسول الله صلى الله عليه وسلم يعوده بنحو حديث الثقفي،
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے تینوں بیٹوں سے روایت ہے، کہ انہوں نے فرمایا: کہ سعد رضی اللہ عنہ مکہ میں بیمار ہوئے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے۔ باقی وہی ترجمہ ہے جو اوپر گزرا۔