وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبدة بن سليمان ، وعبد الله بن نمير . ح وحدثنا ابن نمير ، حدثني ابي كلاهما، عن عبيد الله بهذا الإسناد غير انهما، قالا: وله شيء يوصي فيه، ولم يقولا يريد ان يوصي فيه،
مذکورہ بالا حدیث اس سند سے بھی مروی ہے اس میں عبید اللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے پاس کوئی قابل وصیت چیز ہو اور یہ نہیں کہا کہ وہ اس میں وصیت کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔