كِتَاب الْهِبَاتِ عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وإسحاق بن إبراهيم واللفظ لابي بكر، قال إسحاق اخبرنا وقال ابو بكر حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عمرو ، عن سليمان بن يسار " ان طارقا قضى بالعمرى للوارث لقول جابر بن عبد الله عن رسول الله صلى الله عليه وسلم ".

‏‏‏‏ سلیمان بن یسار سے روایت ہے، طارق نے فیصلہ کیا عمرے کا معمرلہٗ کے وارث کے لیے بوجہ حدیث سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے جو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔

صحيح مسلم # 4199
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp