كِتَاب الْهِبَاتِ عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان

حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري ، حدثنا خالد بن الحارث ، حدثنا هشام ، عن يحيى بن ابي كثير ، حدثني ابو سلمة بن عبد الرحمن ، قال: سمعت جابر بن عبد الله ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " العمرى لمن وهبت له "،

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمریٰ اسی کو ملے گا جس کو دیا جائے۔

صحيح مسلم # 4193
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp