كِتَاب الْهِبَاتِ عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان

حدثنا ابن نمير ، حدثني ابي ، حدثنا إسماعيل ، عن الشعبي ، عن النعمان بن بشير ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " الك بنون سواه؟، قال: نعم، قال: فكلهم اعطيت مثل هذا؟ قال: لا، قال: فلا اشهد على جور ".

‏‏‏‏ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا اور بھی تیرے بیٹے ہیں؟ سیدنا بشیر رضی اللہ عنہ نے کہا: ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور بیٹوں کو بھی تو نے ایسا ایسا ہی دیا ہے۔ سیدنا بشیر رضی اللہ عنہ نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو پھر میں گواہ نہیں ہوتا ظلم پر۔

صحيح مسلم # 4183
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp