كِتَاب الْهِبَاتِ عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عباد بن العوام ، عن حصين ، عن الشعبي ، قال: سمعت النعمان بن بشير . ح وحدثنا يحيى بن يحيى واللفظ له، اخبرنا ابو الاحوص ، عن حصين ، عن الشعبي ، عن النعمان بن بشير ، قال: " تصدق علي ابي ببعض ماله، فقالت امي عمرة بنت رواحة: لا ارضى حتى تشهد رسول الله صلى الله عليه وسلم، فانطلق ابي إلى النبي صلى الله عليه وسلم ليشهده على صدقتي، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: افعلت هذا بولدك كلهم؟ قال: لا، قال: اتقوا الله واعدلوا في اولادكم " فرجع ابي فرد تلك الصدقة.

‏‏‏‏ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، میرے باپ نے کچھ مال اپنا مجھے ہبہ کیا۔ میری ماں عمرہ بنت رواحہ رضی اللہ عنہا بولی: میں جب خوش ہوں گی تو اس پر گواہ کر دے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو۔ میرا باپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیا تو نے اپنی سب اولاد کو ایسا ہی دیا ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور انصاف کرو اپنے مال میں۔ پھر میرے باپ نے وہ ہبہ پھیر لیا۔

صحيح مسلم # 4181
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp