كِتَاب الْهِبَاتِ عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان

حدثني إبراهيم بن موسى الرازي ، وإسحاق بن إبراهيم ، قالا: اخبرنا عيسى بن يونس ، حدثنا الاوزاعي ، عن ابي جعفر محمد بن علي ، عن ابن المسيب ، عن ابن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " مثل الذي يرجع في صدقته، كمثل الكلب يقيء ثم يعود في قيئه فياكله "،

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مثال اس کی جو لوٹاتا ہے اپنے صدقے کو مثال کتے کی ہے قے کر کے پھر جاتا ہے اس کے کھانے کو۔

صحيح مسلم # 4170
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp