كِتَاب الْهِبَاتِ عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان

وحدثنيه زهير بن حرب ، حدثنا عبد الرحمن يعني ابن مهدي ، عن مالك بن انس بهذا الإسناد وزاد لا تبتعه وإن اعطاكه بدرهم.

‏‏‏‏ اس سند سے بھی مذکورہ بالا حدیث مروی ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ تو اس کو نہ خرید اگرچہ وہ تجھے ایک درہم کے بدلے میں دے۔

صحيح مسلم # 4164
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp