كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا

حدثني ابو كامل فضيل بن حسين الجحدري ، حدثنا عبد العزيز بن المختار ، حدثنا خالد الحذاء ، عن يوسف بن عبد الله ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا اختلفتم في الطريق جعل عرضه سبع اذرع ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم راہ میں اختلاف کرو تو اس کی چوڑان سات ہاتھ رکھ لو۔

صحيح مسلم # 4139
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp