كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا

حدثنا ابو كريب ، حدثنا وكيع ، عن علي بن صالح ، عن سلمة بن كهيل ، عن ابي سلمة ، عن ابي هريرة ، قال: " استقرض رسول الله صلى الله عليه وسلم سنا، فاعطى سنا فوقه، وقال: خياركم محاسنكم قضاء ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اونٹ قرض لیا پھر اس سے بڑھ کر ایک اونٹ دیا اور فرمایا: بہتر تم میں وہ لوگ ہیں جو اچھی قرض ادا کرتے ہیں۔

صحيح مسلم # 4111
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp