كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا

حدثنا زهير بن حرب ، حدثنا عفان ح، وحدثني محمد بن حاتم ، حدثنا بهز ، قالا: حدثنا وهيب ، حدثنا ابن طاوس عن ابيه ، عن ابن عباس ، عن اسامة بن زيد : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا ربا فيما كان يدا بيد ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «ربا» نہیں ہے نقدا نقد میں۔

صحيح مسلم # 4090
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp