كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عفان بن مسلم . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا المخزومي ، كلاهما عن وهيب ، حدثنا ابن طاوس ، عن ابيه ، عن ابن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " احتجم، واعطى الحجام اجره، واستعط ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور حجام کو اس کی مزدوری دی اور ناک مبارک میں دوائی ڈالی۔

صحيح مسلم # 4041
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp