كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا

حدثنا داود بن رشيد ، حدثنا مروان بن معاوية ، اخبرنا عمر بن حمزة بن عبد الله بن عمر ، حدثنا سالم بن عبد الله ، عن ابيه ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ايما اهل دار اتخذوا كلبا، إلا كلب ماشية، او كلب صائد، نقص من عملهم كل يوم قيراطان ".

‏‏‏‏ سالم بن عبداللہ نے اپنے باپ سے روایت کیا، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس گھر کے لوگوں نے کتا رکھا اور وہ جانوروں کی حفاظت کے لئے یا شکاری نہ ہو ان کے عمل میں سے ہر روز دو قیراط کم ہوں گے۔

صحيح مسلم # 4028
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp