كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا

وحدثنا احمد بن عثمان النوفلي ، حدثنا ابو عاصم الضحاك بن مخلد ، حدثنا ابن جريج ، اخبرني زياد بن سعد ، ان هلال بن اسامة ، اخبره: ان ابا سلمة بن عبد الرحمن ، اخبره: انه سمع ابا هريرة ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يباع فضل الماء ليباع به الكلا ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ بیچا جائے وہ پانی جو ضرورت سے زیادہ ہوتا کہ گھاس بکے۔

صحيح مسلم # 4008
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp