كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، اخبرنا وكيع . ح وحدثني محمد بن حاتم ، حدثنا يحيى بن سعيد ، جميعا عن ابن جريج ، عن ابي الزبير ، عن جابر بن عبد الله ، قال: " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن بيع فضل الماء ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، منع کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پانی کے بیچنے سے جو ضرورت سے زیادہ ہو۔

صحيح مسلم # 4004
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp