كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا

حدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا هشام بن سليمان وهو ابن عكرمة بن خالد المخزومي ، عن ابن جريج ، حدثني ابن ابي حسين ، ان ابا بكر بن محمد بن عمرو بن حزم ، اخبره، ان عمر بن عبد العزيز ، حدثه، عن حديث ابي بكر بن عبد الرحمن ، عن حديث ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم: " في الرجل الذي يعدم، إذا وجد عنده المتاع، ولم يفرقه انه لصاحبه الذي باعه ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کے باب میں جو نادار ہو جائے جب اس کے پاس مال بجنسہ ملے (جو اس نے خریدا تھا) اور اس نے اس میں کوئی تصرف نہ کیا ہو تو وہ بائع کا ہو گا۔

صحيح مسلم # 3989
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp