كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا

حدثنا يحيى بن يحيى ، وقتيبة بن سعيد ، ومحمد بن عبيد الغبري ، واللفظ ليحيى، قال يحيى: اخبرنا، وقال الآخران: حدثنا ابو عوانة ، عن قتادة ، عن انس ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ما من مسلم يغرس غرسا، او يزرع زرعا، فياكل منه طير، او إنسان، او بهيمة، إلا كان له به صدقة ".

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باغ میں گئے ام مبشر کے جو انصار میں سے ایک عورت تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کس نے بویا ان کھجور کے درختوں کو مسلمان نے یا کافر نے؟ لوگوں نے کہا: مسلمان نے؟ اخیر حدیث تک (جیسے اوپر گزرا)۔

صحيح مسلم # 3973
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp