وحدثنا عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، اخبرنا عبد الله بن جعفر الرقي ، حدثنا عبيد الله بن عمرو ، عن زيد بن ابي انيسة ، عن عبد الملك بن زيد ، عن طاوس ، عن ابن عباس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " من كانت له ارض، فإنه ان يمنحها اخاه خير ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جس شخص کے پاس زمین ہو وہ اگر اپنے بھائی کو مستعار دے (بلاکرایہ) تو بہتر ہے اس کے لیے۔“