وحدثني عبد بن حميد ، ومحمد بن رافع ، قال عبد: اخبرنا، وقال ابن رافع: حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن ابن طاوس ، عن ابيه ، عن ابن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لان يمنح احدكم اخاه ارضه، خير له من ان ياخذ عليها كذا وكذا لشيء معلوم "، قال: وقال ابن عباس: هو الحقل، وهو بلسان الانصار: المحاقلة.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:“”اگر تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو اپنی زمین مفت دے دے تو بہتر ہے کہ اس سے کرایہ لے لے اتنا اتنا۔“ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: یہ حقل ہے اور حقل کہتے ہیں انصار کی زبان میں محاقلہ کو (اور محاقلہ کے معنی اوپر گزر چکے)۔