وحدثنا ابو الربيع ، وابو كامل ، قالا: حدثنا حماد . ح وحدثني علي بن حجر ، حدثنا إسماعيل ، كلاهما عن ايوب ، بهذا الإسناد مثله، وزاد في حديث ابن علية، قال: فتركها ابن عمر بعد ذلك، فكان لا يكريها.
ترجمہ دوسری روایت کا بھی وہی ہے جو اوپر گزرا۔ اس میں اتنا زیادہ ہے کہ پھر سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کو چھوڑ دیا اور کرایہ پر نہیں دیتے تھے مزارعوں کو۔