كِتَاب الْبُيُوعِ لین دین کے مسائل

وحدثنا الحسن الحلواني ، حدثنا ابو توبة ، حدثنا معاوية ، عن يحيى بن ابي كثير ، ان يزيد بن نعيم ، اخبره، ان جابر بن عبد الله ، اخبره: انه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ينهى عن: المزابنة، والحقول "، فقال جابر بن عبد الله: المزابنة: الثمر بالتمر، والحقول: كراء الارض.

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم منع کرتے تھے مزابنہ اور حقول سے۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: مزابنہ تو کھجور کی بیع ہے (جو درخت پر لگی ہو) کھجور کے بدلے اور حقول کہتے ہیں زمین کو کرایہ پر چلانے کو۔

صحيح مسلم # 3932
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp