وحدثني هارون بن سعيد الايلي ، حدثنا ابن وهب ، اخبرني عمرو وهو ابن الحارث ، ان بكيرا ، حدثه: ان عبد الله بن ابي سلمة ، حدثه، عن النعمان بن ابي عياش ، عن جابر بن عبد الله : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: " نهى عن كراء الارض ". قال بكير : وحدثني نافع ، انه سمع ابن عمر ، يقول: كنا نكري ارضنا، ثم تركنا ذلك حين سمعنا حديث رافع بن خديج.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا زمین کو کرایہ پر دینے سے۔ بکیر نے کہا: مجھ سے حدیث بیان کی نافع نے، انہوں نے سنا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے، وہ کہتے تھے: ہم کرایہ پر دیا کرتے اپنی زمین کو پھر چھوڑ دیا ہم نے جب سے رافع بن خدیج کی حدیث سنی (جو آگے آتی ہے)۔