كِتَاب الْبُيُوعِ لین دین کے مسائل

وحدثنيه حجاج بن الشاعر ، حدثنا ابو الجواب ، حدثنا عمار بن رزيق ، عن الاعمش ، بهذا الإسناد، غير انه قال: فليزرعها، او فليزرعها رجلا.

‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا مگر اس میں یوں ہے کہ خود اس میں کھیتی کرے یا کسی اور کو کھیتی کرنے کو دے۔

صحيح مسلم # 3927
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp