حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يحيى بن حماد ، حدثنا ابو عوانة ، عن سليمان ، حدثنا ابو سفيان ، عن جابر ، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: " من كانت له ارض، فليهبها او ليعرها ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”جس کے پاس زمین ہو وہ اس کو ہبہ کر دے یا عاریتہً دے۔“