كِتَاب الْبُيُوعِ لین دین کے مسائل

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، عن جابر : ان النبي صلى الله عليه وسلم: " نهى عن المخابرة ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا مخابرہ سے (مخابرہ کے معنی اوپر گزر چکے)۔

صحيح مسلم # 3922
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp