كِتَاب الْبُيُوعِ لین دین کے مسائل

حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يحيى بن سعيد . ح وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي ، جميعا عن عبيد الله . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، واللفظ له: حدثنا محمد بن بشر ، حدثنا عبيد الله ، عن نافع ، عن ابن عمر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " ايما نخل اشتري اصولها وقد ابرت، فإن ثمرها للذي ابرها، إلا ان يشترط الذي اشتراها ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس درخت کی جڑیں کوئی خرید لے اور اس میں گابھا پیوند ہوا ہو تو پھل اسی کے ہوں گے جس نے پیوند کیا ہے مگر جب خریدار شرط کر لے۔

صحيح مسلم # 3902
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp