وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي ، حدثنا عبيد الله ، حدثني نافع ، عن ابن عمر ، عن زيد بن ثابت : " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم رخص في العرايا ان تباع بخرصها كيلا ".
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رخصت دی عرایا میں اندازہ کر کے بیچنے کی ماپ سے۔