وحدثناه يحيى بن يحيى ، اخبرنا هشيم ، عن يحيى بن سعيد ، بهذا الإسناد، غير انه قال: والعرية: النخلة تجعل للقوم، فيبيعونها بخرصها تمرا.
یحییٰ بن سعید سے ایسا ہی مروی ہے، اس میں یہ ہے کہ عریہ وہ درخت ہے کھجور کا جو کسی کو دے دیا جائے پھر وہ اندازہ کر کے اس کے پھلوں کو خشک کھجور کے بدلے بیچ ڈالے۔