قال ابن عمر : وحدثنا زيد بن ثابت ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: رخص في بيع العرايا "، زاد ابن نمير في روايته: ان تباع.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے ہم سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رخصت دی عرایا کی بیع میں (عرایا جمع ہے عریہ کی جس کے معنی اوپر گزرے ہیں)۔