كِتَاب الْبُيُوعِ لین دین کے مسائل

حدثني ابو كريب محمد بن العلاء ، حدثنا محمد بن فضيل ، عن ابيه ، عن ابن ابي نعم ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تبتاعوا الثمار حتى يبدو صلاحها ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مت بیچو پھلوں کو جب تک ان کی صلاحیت معلوم نہ ہو۔

صحيح مسلم # 3874
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp