كِتَاب الْبُيُوعِ لین دین کے مسائل

حدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا سفيان ، عن ايوب ، عن محمد ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من اشترى شاة مصراة، فهو بخير النظرين إن شاء امسكها، وإن شاء ردها وصاعا من تمر لا سمراء ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مصراۃ بکری خریدے تو اس کو اختیار ہے اگر چاہے رکھ لے چاہے پھیر دے اور ایک صاع کھجور کا بھی اس کے ساتھ دے نہ گیہوں کا۔

صحيح مسلم # 3833
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp