كِتَاب الْبُيُوعِ لین دین کے مسائل

حدثنا محمد بن عمرو بن جبلة بن ابي رواد ، حدثنا ابو عامر يعني العقدي ، حدثنا قرة ، عن محمد ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " من اشترى شاة مصراة، فهو بالخيار ثلاثة ايام، فإن ردها رد معها صاعا من طعام لا سمراء ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص تھن میں دودھ چڑھی ہوئی بکری خریدے اس کو تین دن تک اختیار ہے اگر پھیر دے تو صاع اناج کا بھی دے لیکن گیہوں دینا ضروری نہیں۔

صحيح مسلم # 3832
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp